Kohinoor Spinning Mills LTD
ہمارا نظریہ

ایک ٹیکسٹائل کمپنی جو سب کے لباس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنی ہے۔

ہمارا مقصد

کوہ نور سپننگ ملز لیمیٹڈایک دھاگا بنانے والی کمپنی ہے جو اُن گاہکوں کے لیے اعلٰی کوالٹی کا دھاگا بناتی ہے جو کوالٹی کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہم اتنا منافع کمانا چاہتے ہیں جو ہمارے سرمایہ داران کے لیے کافی ہو۔ہمارے ہاں منصفانہ، دوستانہ اور تخلیقی ماحول کو فروغ دیا جاتا ہے جس سے تنوع، جدید خیالات اور جانفشانی جیسے جذبات پروان چڑھتے ہیں۔

کاروباری سرگرمیاں

کوہ نور سپننگ ملز لیمیٹڈسوت کے کاروبار سے منسلک ہے۔

کمپنی کا درجہ

سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہے۔

NTN کمپنی کی رجسٹریشن اور

0003198 ------ کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
0656793-2 -- -- -- - نمبر NTN کمپنی کا

منسلک کمپنیاں
چکوال سپننگ ملز لیمیٹڈ
یوسف ویونگ ملز لیمیٹڈ
چکوال ٹیکسٹا ئل ملز لیمیٹڈ
خواجہ محمد جاوید پرائیویٹ لیمیٹڈ